صدر پزشکیان کا الجزائر کے قومی دن پر تہنیتی پیغام، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے الجزائری ہم منصب کے نام ایک پیغام میں کہا کہ تہران الجزائر کے ساتھ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے۔