رہبر معظم کے صاحبزادوں کی تہران میں حماس کے دفتر آمد، تعزیتی پیغام پہنچایا
آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادوں نے تہران میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر میں حاضر ہو کر رہبر معظم کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔