ru24.pro
World News
Октябрь
2024
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25
26
27
28
29
30
31

امریکہ جارحیت اور رسواکن شکست میں صیہونی رجیم کے ساتھ شریک ہے، عبدالمالک الحوثی

0
انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدر الدین الحوثی نے صیہونی رجیم کے خلاف شہید ہاشم صفی الدین کے موثر مزاحمتی کردار کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دشمن مزاحمتی قائدین کو قتل کرکے امت اسلامیہ اور مجاہدین کے حوصلے پست کرنا چاہتا ہے لیکن وہ اس مذموم مقصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا۔