لبنان جنگ سے وحشت زدہ صیہونی فوجیوں کی خودکشی کی شرح میں اضافہ
امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ کے دردناک تجربات اور نئے محاذوں کے بارے میں خدشات کے باعث اسرائیلی فوجیوں اور ڈاکٹروں میں ذہنی عارضے اور خودکشی کی شرح میں غیر معمولی میں اضافہ ہوا ہے۔