صہیونی جنرل فلسطینی قوم کو گھروں سے بے دخل کرنا چاہتے ہیں، حماس 0 21.10.2024 12:50 Ur.mehrnews.com حماس نے کہا ہے کہ صہیونی فوجی حکام فلسطینی قوم کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کے ناپاک عزائم رکھتے ہیں۔