طوفان السنوار اسرائیلی رجیم کو تباہ کر دے گا، حماس رہنما
حماس کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک کے سابق پولیٹیکل بیورو چیف یحییٰ سنوار کی قیادت میں اسرائیل مخالف جدوجہد بالآخر اس رجیم کی تباہی کا باعث بنے گی۔