ru24.pro
World News
Октябрь
2024

نیتن یاہو بند گلی میں/ تل ابیب کی جنگی اسٹریٹجی کی ناکامی ہوگئی، صیہونی تجزیہ کار

0
جیسے جیسے بین الاقوامی دباؤ بڑھ رہا ہے، نیتن یاہو نہ صرف جنگ بندی کے لیے تیار نہیں ہیں، بلکہ امریکہ کو بھی اس دلدل میں گھسیٹ کر جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔