معصومہ کرباسی، راہ قدس کی پہلی ایرانی شہیدہ 0 21.10.2024 18:58 Ur.mehrnews.com ایک ایرانی میڈیا ایکٹوسٹ کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی شہری خاتون معصومہ کرباسی راہ قدس کی پہلی ایرانی شہیدہ ہیں۔