حیفہ کی بندرگاہ پر میزائل حملے کا دھمکی آمیز پیغام، صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی
صہیونی ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ حیفا کی بندرگاہ کے صہیونی کارکنوں کو ممکنہ میزائل حملے کے حوالے سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں۔