وائٹ ہاوس کا مبینہ اسرائیلی منصوبوں کی خفیہ دستاویزات کے افشاء پر ردعمل
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ ہم نہیں جانتے کہ اسرائیل کے (مبینہ) پروگراموں کے بارے میں خفیہ دستاویزات افراد نے افشا کیں یا سائبر دراندازی کا نتیجہ تھیں۔