عالمی برادری غزہ میں صہیونی حکومت کو جارحیت سے روکنے میں اپنا کردار ادا کرے، او آئی سی
اسلامی ممالک کی تنظیم نے غزہ میں صہیونی حکومت کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔