ru24.pro
World News
Октябрь
2024
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

صہیونی حکومت کی بنیادیں جھوٹ اور تحریفات پر مبنی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

0
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نتن یاہو کی رہائش گاہ پر حملے کے بارے میں اسرائیلی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی بنیادیں جھوٹ اور حقائق میں تحریفات پر مبنی ہیں۔