شہید سنوار کو موت کا کوئی خوف نہیں تھا، آخری دم تک بہادری سے لڑتے رہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہو کہا کہ یحییٰ سنوار کو موت کا کوئی خوف نہیں تھا اور وہ آخری دم تک بہادری سے لڑتے رہے۔