شہید سنوار مقاومت کا نمونہ، جب تک غاصب حکومت ہے، مبارزہ بھی رہے گا، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک غاصب صہیونی ہیں، مبارزہ جاری رہے گا۔ مقاومت کا سلسلہ کامیابی پر ہی رکے گا۔