اقوام متحدہ صہیونی حکومت کو لگام دے، ایران 0 18.10.2024 09:34 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کہ بربریت کو فوری طور پر روک دے۔