لاطینی امریکہ، واحد خطہ جس نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرلیے
غزہ میں فلسطینی عوام پر صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج میں مسلمان ممالک کو پہلے اقدام کرنا چاہئے تھا تاہم لاطینی امریکہ کے ممالک اس میں سبقت لے گئے ہیں۔