یحیی سنوار شجاع تھے اور شجاعت مندانہ شہید ہوگئے، ترجمان ایرانی حکومت 0 18.10.2024 20:55 Ur.mehrnews.com ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ شہید سنوار شجاعت مندانہ طریقے سے شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت سے فلسطینی عوام کی مقاومت ختم نہیں ہوگی۔