ru24.pro
World News
Октябрь
2024

تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ

0
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مسعود پزشکیان، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف،عدلیہ کے سربراہ، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی۔