ایران نے یورپی یونین کے غیر قانونی اقدام پر ہنگری کے سفیر کو طلب کر لیا
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہنگری کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ملک کے بعض قانونی اداروں کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیوں پر احتجاج کیا گیا۔