یورپ اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کرے، اسپین کا مطالبہ
اسپین کے وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کو تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔