چھٹی "عالمی میڈیا کانفرنس" چین میں شروع 0 14.10.2024 11:47 Ur.mehrnews.com چھٹی عالمی میڈیا سمٹ کانفرنس آج صبح چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کے دارالحکومت اورمچی میں شروع ہوگئی ہے۔