حزب اللہ کے ڈرون صہیونی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے کامیاب حملے کررہے ہیں، سی این این
امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون طیارے صہیونی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے گولان بریگیڈ کے مرکز پر بڑا حملہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔