ru24.pro
World News
Октябрь
2024

حزب اللہ کا حیفا بحری اڈے پر "لبیک یا نصراللہ" کوڈ کے ساتھ میزائل حملہ، متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

0
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ بندرگاہ حیفا میں صیہونی رجیم کے ایک بحری اڈے کو "خیبر" آپریشن کے نام اور "لبیک یا نصر اللہ" کوڈ سے بھاری میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔