ru24.pro
World News
Октябрь
2024

حزب اللہ کے حملے خوفناک، کل رات نہایت مشکل اور تکلیف دہ تھی، اسرائیلی جنرل کا اعتراف

0
صیہونی فوجی حکام نے حزب اللہ کی عظیم جنگی کامیابی اور تل ابیب کی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے گزشتہ رات کے حملے کو قابض فوج کے لئے تکلیف دہ اور مشکل رات قرار دیا۔