شہید جنرل نیلفروشان کی کربلا میں تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو، تصاویر
بیروت میں شہید سید حسن نصراللہ کے ہمراہ شہید ہونے والے ایرانی جنرل شہید نیلفروشان کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔