انٹرنیشنل انٹر پارلیمنٹ یونین غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے سیاسی دباؤ استعمال کرے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے بین الاقوامی پارلیمنٹ کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صہیونی حکومت کے مظالم روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔