ru24.pro
World News
Октябрь
2024

مشرق وسطی میں ایسی حکومت کا سامنا ہے جو بچوں کے قتل عام پر فخر کرتی ہے، قالیباف

0
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ایسی حکومت کا سامنا ہے جو 10 ہزار سے زائد بچوں کو قتل کرنے پر فخر کرتی ہے۔