روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے، یورپ کوئی اور بہانہ تلاش کرے، ایرانی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ اسرائیلی بلیک میلنگ کا سامنا کرنے کے لیے کوئی اور بہانہ تلاش کرے۔