شہید نیلفروشان کی تشییع و تدفین کی تفصیلات جاری 0 13.10.2024 13:25 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کو کربلا اور نجف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔