حزب اللہ کے میزائل حملے، صہیونیوں کی عید ماتم میں بدل گئی 0 13.10.2024 08:05 Ur.mehrnews.com مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں کی عید کے موقع پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کی وجہ سے اسرائیلیوں کی خوشیاں پھیکی پڑگئیں۔