صیہونی فوج حزب اللہ کے جنگی دام میں پھنس گئی، متعدد ہلاک اور زخمی ہوگئے
صیہونی فوج ایک چھوٹی سی پیش قدمی کے بعد جو کہ حزب اللہ کی طرف سے طے شدہ حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا حصہ تھی، مزاحمتی فورسز کے ایک تباہ کن جال میں پھنس گئی۔