پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کان کنوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائی قابل مذمت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے کان کنوں کے خلاف دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔