لبنان میں یونیفل کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیل کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے جنوبی لبنان میں یونیفل فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا: یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔