خلیجی ریاستوں نے ایران مخالف اقدام کے پیش نظر اسرائیل کے لئے فضائی حدود سیل کر دیں، رائٹرز کا دعوی
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر اسرائیل کو ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امریکا کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔