صیہونی پولیس نے امریکی صحافی کو ایرانی میزائلوں کی جگہ کا انکشاف کرنے پر گرفتار کر لیا!
28 سالہ امریکی صحافی "جیرمی لوفریڈو" کو صیہونی حکومت کی پولیس نے مقبوضہ علاقوں کی اس جگہے کا انکشاف کرنے پر گرفتار کر لیا جہاں ایرانی میزائل گرے تھے۔