حزب اللہ کا جھوٹی رپورٹنگ پر رائٹرز کے خلاف شدید ردعمل 0 11.10.2024 18:28 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کے تعلقات عامہ نے ایک بیان میں اس تحریک بارے مغربی میڈیا کی رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔