ایران اور ترکمانستان کے تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری میں بدل رہے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران اور ترکمانستان کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں۔