ایران کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کی افواہیں، روسی نمائندے کا ردعمل 0 08.10.2024 10:12 Ur.mehrnews.com ویانا میں روسی نمائندے نے ایران کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔