اسرائیل خطے میں کشیدگی اور بحران کا ذمہ دار ہے، اردنی وزیر خارجہ 0 07.10.2024 16:24 Ur.mehrnews.com اردن کے وزیر خارجہ نے خطے کی صورت حال پر نیا موقف اختیار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو کشیدگی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دیا۔