ایران تمام حالات میں فلسطین کی حمایت کرے گا، سربراہ جہاد اسلامی فلسطین
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے طوفان الاقصی کو ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کہا ہے کہ مقاومتی تنظیمیں صہیونی حکومت کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہیں۔