صہیونی فوجی حزب اللہ کے جال میں پھنس گئے، 15 ہلاک اور زخمی 0 06.10.2024 08:39 Ur.mehrnews.com لبنان کے سرحدی علاقے میں حزب اللہ کے جال میں پھنسنے کی وجہ سے 15 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔