ru24.pro
World News
Октябрь
2024

آج نماز جمعہ میں دنیا کو دکھائیں گے ہم پوری طرح متحد ہیں، صدر پزشکیان

0

صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ آج رہبر معظم کی اقتداء میں نماز جمعہ میں دنیا کے سامنے بھرپور اتحاد کا مظاہرہ کریں گے۔