ru24.pro
World News
Октябрь
2024

نماز جمعہ میں بھر پور شرکت کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ کریں گے، سربراہ حکومتی کونسل

0
ایران کی حکومتی کونسل کے سربراہ نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ سب مل کر، متحد اور مربوط انداز میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی قیادت میں ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت کریں گے۔"