تہران میں شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا پرجوش منظر 0 04.10.2024 00:10 Ur.mehrnews.com تہران کے فلسطین اسکوائر میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عقیدت مندوں کا سمندر جمع ہے۔