ru24.pro
World News
Октябрь
2024

فلسطین کی آزادی کے لئے مقاومتی تنظیموں کی مدد وظیفہ سمجھتے ہیں اور جاری رکھیں گے، صدر پزشکیان

0

ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے مقاومتی تنظیموں کی حمایت جاری رکھیں گے اور یہ ہمارا وظیفہ ہے۔