صدر پزشکیان کی حزب اللہ کے دفتر آمد، شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کیا 0 30.09.2024 13:45 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔