صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے، صدر پزشکیان 0 30.09.2024 08:39 Ur.mehrnews.com صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ صہیونی حکومت ہے جو امریکی حمایت کے تحت بے گناہ عوام کا قتل عام کررہی ہے۔