ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

شہید حسن نصراللہ نے سب کچھ راہ خدا میں فدا کردیا/ جانشین کی تقرری کا عمل جاری ہے، شیخ نعیم قاسم

0
حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ شہید حسن نصراللہ امام خمینی اور رہبر معظم کے پیروکار تھے۔