روسی وزیر اعظم کی صدر پزشکیان سے ملاقات، بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون بڑھانے پر تاکید
صدر پزشکیان نے ایران، روس اور چین جیسے آزاد ممالک کی طاقت بڑھانے کے لیے برکس اور شنگھائی جیسے بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر باہمی تعاون میں اضافے کی تاکید کی ہے۔