ru24.pro
World News
Сентябрь
2024

صہیونی حکومت کے جنوبی و مشرقی لبنان پر مزید حملے، 81 شہید، 400 زخمی

0
جنوبی اور مشرقی لبنان پر صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 81 شہید اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔